جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی،پاک بھارت بڑا مقابلہ،ایجبسٹن گراؤنڈ پاکستان اور بھارت دونوں ہی ٹیموں کیلئے یادگار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 2  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا میچ چار جولائی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان برمنگھم میں ہونے جا رہا ہے جہاں پاکستان نے بھارت کے خلاف دو میچز کھیلے جن میں سے ایک جیتا اور ایک ہارے۔تفصیلات کے مطابق برمنگھم کرکٹ سٹیڈیم میں اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ریکارڈ برا نہیں ، قومی ٹیم نے برمنگھم میں مجموعی طور پر گیارہ میچز کھیلے جن میں چار اپنے نام کیے۔بھارت کی بات کی جائے تو پاکستان اور بھارت کے درمیان برمنگھم

میں دو میچ کھیلے گئے جن میں سے ایک بھارت اور ایک پاکستان جیتا ، دونوں ٹیموں کا ریکارڈ اس سٹیڈیم میں برابر ہی ہے۔ستمبر 2014 میں کھیلے گئے میچ کے دوران پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست سے دوچار کیا جبکہ دونوں ٹیموں کے دوران جون 2013 میں کھیلے گئے میچ کے دوران بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرایا۔بھارتی ٹیم کا ایجبسٹن میں سب سے زیادہ سکور 165 رنز ہے ، اس گراؤنڈ پر سب سے زیادہ سکور انگلینڈ ٹیم کی جانب سے 273 رنز بنایا گیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…