پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پی ایس ایل تھری ڈیرن سیمی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے کرکٹ پلیئر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی چیمپئن ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں ان کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا بھرپور طریقے سے دفاع کرے گی۔ ایک سپورٹس چینل سے بات کرتے ہوئے ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ وہ نہ صرف اپنے ٹائٹل کا دفاع کرینگے بلکہ دوبارہ پگڑی بھی اپنے سر پر سجائیں گے۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ پی ایس ایل فائنل جیتنے کے بعد جو پگڑی انھیں پہنائی گئی تھی کیا وہ ان کے پاس ہے؟ اس کا جواب دیتے ہوئے ڈیرن سیمی نے بتایا کہ وہ فتح کے فوری بعد ہانگ کانگ روانہ ہو گئے تھے، تاہم وہ پگڑی ابھی تک پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کے پاس محفوظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آئندہ سال جب ہم دوبارہ پی ایس ایل تھری کا فائنل جیتیں گے تو وہ پگڑی دوبارہ میرے سر کی زینت بنے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…