چیمپئنز ٹرافی،پاک بھارت بڑا مقابلہ،ایجبسٹن گراؤنڈ پاکستان اور بھارت دونوں ہی ٹیموں کیلئے یادگار،حیرت انگیزانکشافات
لاہور(آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا میچ چار جولائی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان برمنگھم میں ہونے جا رہا ہے جہاں پاکستان نے بھارت کے خلاف دو میچز کھیلے جن میں سے ایک جیتا اور ایک ہارے۔تفصیلات کے مطابق برمنگھم کرکٹ سٹیڈیم میں اب تک کھیلے گئے میچز میں پاکستانی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،پاک بھارت بڑا مقابلہ،ایجبسٹن گراؤنڈ پاکستان اور بھارت دونوں ہی ٹیموں کیلئے یادگار،حیرت انگیزانکشافات











































