پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اورسری لنکا کا میچ اگر بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہوا تو کون سیمی فائنل کھیلے گا؟نام سامنے آگیا

datetime 12  جون‬‮  2017 |

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میں انتہائی اہم میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری ہے اوراس دوران بارش کی بھی ہوسکتی ہے کیونکہ اس سے قبل کئ میچوں میں بارش کی وجہ سے میچ ر وک دیئے گئے اورگزشتہ میچ میں پاکستان کوبارش کی وجہ سے جلدہی جیت مل گئی تھی

اوربارش جو کسی بھی وقت اپنا رنگ دکھاسکتی ہے ۔ اگر پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ میں بارش ہو گئی تو بہتر رن ریٹ کے باعث سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی جبکہ پاکستان ایونٹ سے باہرہوجائے گا۔اس وقت سری لنکانے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو237رنزکاہدف دے رکھاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…