ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کر دیا، اہم اعلان کردیا
لاہور (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ویسٹ انڈیز کیخلاف تاریخی فتح کے بعد مداحوں کیلئے پہلا پیغام جاری کر دیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ سات سال سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کرنا بہت اعزاز کی بات ہے… Continue 23reading ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنا پہلا بیان جاری کر دیا، اہم اعلان کردیا







































