جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

یونس خان کاایک اور اعزاز ،18مئی کو لارڈز کے تاریخی میدان میں کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

یونس خان کاایک اور اعزاز ،18مئی کو لارڈز کے تاریخی میدان میں کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

لاہور(آئی این پی )مرد بحران، یونس خان نے کیرئیر میں کئی اہم ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں اور اب ان کیلئے ایک اور شاندار اعلان کر دیا گیا ہے۔39سالہ سابق ملکی کپتان کو گزشتہ سال انگلینڈ کے خلاف کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے پر وزڈن کرکٹرز آف دی ائیر کے کیلنڈر کے… Continue 23reading یونس خان کاایک اور اعزاز ،18مئی کو لارڈز کے تاریخی میدان میں کیا ہوگا؟اعلان کردیاگیا

غیر اخلاقی اور ذاتیات پر تنقید ،مصباح الحق میڈیا پر برس پڑے

datetime 12  مئی‬‮  2017

غیر اخلاقی اور ذاتیات پر تنقید ،مصباح الحق میڈیا پر برس پڑے

روسیو(آئی این پی)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائد مصباح الحق نے کہا ہے کہ غیر اخلاقی اور ذاتیات پر تنقید سے غصہ آتا ہے لہذا میڈیا پالیسی کا ازسر نو جائزہ لے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب غیر اخلاقی اور ذاتیات پر تنقید کی جاتی ہے تو غصہ آتا ہے،… Continue 23reading غیر اخلاقی اور ذاتیات پر تنقید ،مصباح الحق میڈیا پر برس پڑے

چیمپیئنز ٹرافی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا،دو اہم میچوں کے تمام ٹکٹ فروخت

datetime 12  مئی‬‮  2017

چیمپیئنز ٹرافی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا،دو اہم میچوں کے تمام ٹکٹ فروخت

لندن /دبئی (آئی این پی)چیمپیئنز ٹرافی کے آغاز میں ابھی 20 دن کا وقفہ ہے لیکن ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی اس کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے اور روایتی حریفوں پاکستان، انڈیا اور آسٹریلیا، انگلینڈ کے درمیان میچوں کے تمام ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔چیمپیئنز ٹرافی 2017 یکم جون سے 18… Continue 23reading چیمپیئنز ٹرافی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا،دو اہم میچوں کے تمام ٹکٹ فروخت

بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز،شہریار خان اور نجم سیٹھی میں ٹھن گئی

datetime 12  مئی‬‮  2017

بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز،شہریار خان اور نجم سیٹھی میں ٹھن گئی

لاہور/کراچی (آئی این پی)بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز کھیلنے کے معاملے پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی نجم سیٹھی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آ گیا اور نجم سیٹھی نے ہندوستان سے سیریز کو پی سی بی کی پالیسی کے خلاف قراردیا ہے۔گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی شہریار… Continue 23reading بھارت کے ساتھ کرکٹ سیریز،شہریار خان اور نجم سیٹھی میں ٹھن گئی

ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

datetime 12  مئی‬‮  2017

ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

میڈرڈ (این این آئی)سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں ۔ سپین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں سیموناہالپ اور بیگو پر مشتمل رومانوی جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ثانیہ مرزا… Continue 23reading ثانیہ مرزا میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کوارٹرفائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر

فاف ڈوپلیسی نے 2019ء ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیا دیدیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

فاف ڈوپلیسی نے 2019ء ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیا دیدیا

کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقن ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے 2019ء میں شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیا دے دیا ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اس وقت ان کی تمام تر توجہ 2019ء ورلڈکپ میں ٹیم کی… Continue 23reading فاف ڈوپلیسی نے 2019ء ورلڈکپ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیا دیدیا

آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل رواں آئی پی ایل میں زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے

datetime 12  مئی‬‮  2017

آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل رواں آئی پی ایل میں زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے

ممبئی (این این آئی)کنگز الیون پنجاب کے کپتان اور جارح مزاج آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل رواں آئی پی ایل میں زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے گزشتہ روز ممبئی انڈینز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں میکسویل نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حریف بائولرز کی خوب دھنائی کی انہوں نے 5 چھکوں… Continue 23reading آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل رواں آئی پی ایل میں زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے

آسٹریلیا نے بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

آسٹریلیا نے بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے سینئر بلے باز ڈیوڈ وارنر اور سٹیو سمتھ سمیت دیگر کھلاڑی شاید آئندہ انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل ) کا حصہ نہ بن سکیں کیونکہ ان کے بورڈ نے انھیں آئی پی ایل سے دور رکھنے کیلئے بھاری معاوضے اور کنٹریکٹ کی آفر کر دی ہے، کرکٹ آسٹریلیا نے یہ… Continue 23reading آسٹریلیا نے بھارت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دیدیا

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2017

افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے گرین شرٹس کے ساتھ پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر دیا تاہم متحدہ عرب امارات یا دوسرے نیوٹرل وینیو پر کھیلنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ عاطف مشال نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان میں کھیلنا ممکن نہیں ہوگا۔… Continue 23reading افغانستان بھی بھارت کے نقش قدم پر پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار کر دیا