پاکستان نیوی کا دنیائے کرکٹ کے عظیم پاکستانی سپوت ، کنگ آف سوئنگ کو خراج تحسین
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )وسیم اکرم نیول اکیڈمی جا پہنچے، عظیم کرکٹر کا پرتپاک استقبال، نیول اکیڈمی کے مختلف حصے بھی دکھائے گئے، اعزازی سوونیئر پیش۔ تفصیلات کے مطابق دنیائے کرکٹ کے عظیم سابق کھلاڑی ، کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان نیول اکیڈمی کے دورے کے موقع… Continue 23reading پاکستان نیوی کا دنیائے کرکٹ کے عظیم پاکستانی سپوت ، کنگ آف سوئنگ کو خراج تحسین







































