اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سری لنکا سے شکست کے بعد اب بھارت کا کیا بنے گا؟ کوہلی کے بارے میں حیرت انگیزپیش گوئی کردی گئی

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بھارتی فلمی اداکار کمال راشد خان نے پیشگوئی کی ہے کہ ویرات کوہلی چیمپئنز ٹرافی نہیں جیت سکتے، انھوں نے یہ بات سری لنکن ٹیم کے ہاتھوں بلو شرٹس کی شکست پر کہی۔اداکار نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میرے حساب سے ویرات کوہلی زندگی میں کوئی ٹرافی جیت ہی نہیں سکتا کیونکہ یہ کھیلتا کم اچھلتا زیادہ ہے، سوچتا کم گالیاں زیادہ بکتا ہے، ادکار نے بھارتی ٹیم کی سلیکشن

پر کھل کر تنقید کی، ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا نے 2 کروڑ کی آبادی سے 11 بہترین پلیئرز تلاش کرلیے جبکہ بی سی سی آئی 130 کروڑ لوگوں میں سے 11 فاتح پلیئرز نہیں چن پایا۔واضح رہے کہ سری لنکن ٹیم سے مقابلے میں شیکھر دھون کی سنچری ، دھونی اور روہت شرما کی ففٹیز رائیگاں چلی گئی تھیں، یہ انگلینڈ میں سری لنکا کے ہاتھوں بھارت کو 38 برس بعد پہلی شکست بھی بنی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…