جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی،فہیم اشرف کے بارے میں وہ بڑی خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا

datetime 10  جون‬‮  2017 |

برمنگھم(آئی این پی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان گروپ بی میں اپنا آخری میچ پیر کو سری لنکا کیخلا ف کھیلے گا اور گرین شرٹس کو ایونٹ کے سیمی فائنل مرحلے تک رسائی کے لیے اس مقابلے میں ہر حال میں جیت درکار ہوگی ۔ٹیم مینجمنٹ نے بڑے مقابلے کے لیے تیاری شروع کردی ہے اور ممکنہ طور پر اس میچ میں آل رانڈر فہیم اشرف اپنے انٹر نیشنل کیریئر

کا آغاز کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مینجمنٹ کپتان سرفرازاحمد کو نمبر 4پر کھلانے پر غور بھی کررہی ہے ۔ واضح رہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف فتح گر اننگز کھیلنے والے فہیم اشرف کو بھارت کیخلاف غیرمتوقع طورپر ٹیم میں شامل نہیں کیاگیاتھا جبکہ جنوبی افریقہ کے خلاف بھی فہیم اشرف کو موقع نہیں مل سکا اور فخرزمان نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کا شاندار آغاز کیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…