عمران خان سے بھی بڑا کپتان کون؟شہریارخان نے بڑادعویٰ کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کو عمران خان سے بڑا کپتان قرار دیدیا۔قائمہ کمیٹی کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصباح الحق کو عمران خان سے بڑا کپتان سیاسی بنیادوں پر نہیں کہہ رہا ٗمیرا سیاست سے دور دور… Continue 23reading عمران خان سے بھی بڑا کپتان کون؟شہریارخان نے بڑادعویٰ کردیا







































