پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وہاب ریاض کی جگہ محمدعباس نہیں بلکہ کس کو پاکستان ٹیم میں شامل کرلیاگیا؟حیرت انگیزانکشاف،آئی سی سی کی تصدیق

datetime 6  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان نے انجری کے سبب چیمپیئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے فاسٹ بالر وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ کے دوران بالنگ کراتے ہوئے ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے اور انجری سنگین ہونے کے سبب وہ ایونٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ابتدائی طور پر وہاب کی جگہ فاسٹ بالر محمد عباس

کو چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ کا حصہ بنانے کی افواہیں سامنے آئی تھیں لیکن آج سرفراز احمد نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران تمام افواہوں کا خاتمہ کرتے ہوئے وہاب ریاض کی جگہ رومان رئیس کو اسکواڈ کا حصہ بنانے کا اعلان کردیا۔پی سی بی نے رومان رئیس کو تیاری کی ہدایت کردی ہے آئی سی سی کی ٹیکنیکل کیمٹی کی منظوری ملتے ہی وہ انگلینڈ روانہ ہو جائیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…