ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

“کول اسلحہ وی بڑا اے ، تے دلیری وی بڑی اے ، خون ۔۔۔! شیکھر دھون نے پاکستان ٹیم کیخلاف میچ کے بعد آگ بھڑکا دی

datetime 6  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(آئی این پی)چیمپینز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی جس کے بعد اس میچ پر تبصروں اور رد عمل کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی کھلاڑیوں نے اپنی جیت کا جشن بھر پور طریقے سے منا یا اور اپنے سوشل میڈ یا اکاوئنٹس پر خوب پوسٹیں اپ ڈیٹ کیں تاہم اس حوالے سے شکھر دھون نے اپنی اوقات سے بڑھ کر بیان دے دیا جسے جان کر غصے سے آپ کا خون بھی کھول اٹھے گا۔بھارتی اوپنر نے فتح کے بعد ڈنر کے دوران ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ سیلفی لی

اور انسٹاگرام پر اس پیغام کے ساتھ پوسٹ کر دی کی کہ “کول اسلحہ وی بڑا اے ، تے دلیری وی بڑی اے ، خون گرم اے پورا ، ہالے شیری وی بڑی اے “جس کے ساتھ ایک نعرہ بھی شامل تھا۔کرکٹ پنڈتوں کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کو صرف اپنے پرو فیشن سے متعلق بات کرنی چاہیے ،اس سے ہٹ کر دوسرے ملک کے خلاف کوئی بھی بیان انتہائی غیر مناسب طرز عمل ہے ، انہوں نے کہا کہ شکھر دھون کے اس پیغام سے جنگی جنون میں مبتلا ان کی ذہنیت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…