ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

چیمپئنز ٹرافی ، انگلینڈنے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی کے میزبان انگلینڈنے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیاہے تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے نیوزی لینڈکو 87رنزسے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔چیمپئنز ٹرافی کےایک اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 87 رنز سے شکست دیدی، کیویز 311 رنز کے جواب میں 223 رنز پر ڈھیر ہوگئےجبکہ انگلینڈنے ٹورنامنٹ میں 2 میچز جیت کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 311 رنز کا ہدف دیا تاہم کیویز کی پوری ٹیم 44.3 اوورز میں 223 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔نیوزی لینڈکی جانب سے کپتان کین ولیمسن نے 87 رنز کی ذمہ دارا اننگز کھیلی، ان کے سوا کوئی بھی بیٹسمین جم کر انگلش بولرز کا مقابلہ نہ کرسکا، روز ٹیلر 39 اور مارٹن گپٹل 27 رنز تک محدود رہےجبکہ انگلینڈ کی جانب سے لیام پلنکٹ نے 4، جیک بال اور عادل راشد نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،جیک بال کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…