پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

معروف باکسرعامرخان نے 7سالہ پاکستانی بچے کاعلاج کرانے کااعلان کردیا

datetime 7  جون‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف باکسرعامرخان نے 7سالہ پاکستانی بچے کاعلاج کرانے کااعلان کردیاہے ۔تفصیلات کے مطابق عامرخان کوجب معلوم ہواکہ علی حسن جس کی عمرابھی صرف 7برس ہے اوراس کے چہرے پررسولی ہے جوکہ تیزی سے پھیل رہی ہے توانہوں نے بچے کی حالت دیکھ کراپنے فیس بک پیج کے ذریعے معلومات لیں اورعلی حسن کے والد سے رابطہ کیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق علی حسن کے والد محمدمنشاسے عامرخان نے ٹیلی فون پرگفتگوکی اوران کوبتایاکہ علی حسن کے چہرے پررسولی ہے اس کی سرجری کےلئے وہ خود یہ اخراجات برداشت

کریں گے ۔علی حسن کے والد سے بات چیت کے بعد عامرخان نے اپنے فینزکوفیس بک پربتایاکہ ان  کی عامرخان فائونڈیشن علاج کے اخراجات برداشت کرے گی جبکہ علی حسن کے گھروالوں کی بھی مالی امدادکی جائے گی،معروف باکسرکی طر ف سے اپنے آفیشل فیس بک پیج پراس پوسٹ کوہزاروں افراد نے لائک کیااوراسی طرح اس کوشیئربھی کیاگیا۔عامرخان نے بعض فینزنے اس پوسٹ پراپنے کمنٹس میں کہاکہ وہ بھی علی حسن کے علاج کےلئے مددکرنے کےلئے تیارہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…