پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ کے بھارت کو مطلوب ترین شخصیت نے بھی سٹیڈیم میں دیکھا، وہ شخص کون تھا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  جون‬‮  2017 |

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان اور بھارت میچ کےدرمیان میچ بھارت کوانتہائی مطلوب ترین ملزم اوریووی گروپ کے سابق سربراہ وجے مالیانے بھی دیکھاتھا۔بھارتی میڈ یا کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کے دوران وجے مالیا کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ ایجبسٹن کے میدان میں دیگرشائقین کرکٹ کے ساتھ بیٹھے میچ دیکھ رہےتھے ۔اس سے پہلے وجے مالیا کو 19اپریل کو برطانیہ میں سکاٹ لینڈ یارڈ نے

گرفتار کیا تھا تاہم گرفتاری کے صرف تین گھنٹے کے بعد وجے مالیا کو عدالت سے ضمانت مل گئی تھی اوران کویہ ضمانت بھارتی ہائی کمشنرکی درخواست پرملی تھی ۔یووی گروپ کے سابق سربراہ نے 17بینکوں کے 9432کروڑروپے اداکرنے ہیں اوران کے خلاف بھارت میں تحقیقات جاری ہیں جبکہ بھارتی عدالتوں نے ان کے وارنٹ بھی جاری کررکھے ہیں ۔لیکن وجے مالیانے ان دنوں برطانیہ میں پناہ لے رکھی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…