بگ تھری کاتنازعہ شدت اختیارکرگیا،پی سی بی نے بھارتی بورڈکے خلاف انتہائی قدم اٹھادیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے نقصان کے ازالہ کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے بی سی سی آئی کو بھجوائے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ باہمی سیریز نہ کھیلنے سے… Continue 23reading بگ تھری کاتنازعہ شدت اختیارکرگیا،پی سی بی نے بھارتی بورڈکے خلاف انتہائی قدم اٹھادیا





































