کیربیئن پریمیئر لیگ کامہنگا ترین پاکستانی کھلاڑی
بارباڈوس (آئی این پی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سہیل تنویر، کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2017 کے سیزن میں کرس گیل سمیت دیگر مہنگے کھلاڑیوں کی صف میں شامل ہوگئے ۔سی پی ایل کے 2017 کے سیزن کے لیے ڈرافٹ میں کھلاڑیوں کو 14 کیٹگریوں میں تقسیم کیا گیا تھا جبکہ پاکستان… Continue 23reading کیربیئن پریمیئر لیگ کامہنگا ترین پاکستانی کھلاڑی