پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرس گیل کے زیادہ رنز کا ریکارڈ تو ڑ دیاگیا

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

ساؤتھمنٹن(آئی این پی) جنوبی افریقن ون ڈے ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں میں ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، اسطرح وہ زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 17ویں بلے باز بن گئے ہیں۔ڈی ویلیئرز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں یہ کارنامہ انجام دیا، گیل نے 9221 رنز بنا رکھے تھے۔

ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو حاصل ہے جنہوں نے 18426 رنز بنا رکھے ہیں۔ہفتہ کو ویلیئرز جب انگلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کیلئے میدان میں اترے تو انہیں گیل کا ریکارڈ توڑنے کیلئے دو رنز کی ضرورت تھی، انہوں نے اپنی اننگز کے ابتدائی دو رنز بنا کر انہیں پیچھے چھوڑ دیا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…