پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل،محمدعرفان بُری طرح پھنس گئے،مبینہ بکی کا تعلق کہاں سے ہے؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور(آئی این پی) کرکٹ کرپشن اسکینڈل میں فاسٹ باؤلر محمد عرفان کوچارج شیٹ جاری کردی گئی جب کہ کھلاڑی سے رابطے میں رہنے والے بکی کا کراچی سے تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔پی سی بی نے فاسٹ باؤلرمحمد عرفان کو چارج شیٹ جاری کرتے ہوئے ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے سے معطل کردیا ہے جب… Continue 23reading پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل،محمدعرفان بُری طرح پھنس گئے،مبینہ بکی کا تعلق کہاں سے ہے؟حیرت انگیزانکشاف