پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شاندار کارکردگی سے دل جیت لینے والے قومی کرکٹر فخر زمان کا پاک بحریہ سے کیا تعلق ہے؟ نیا انکشاف

datetime 15  جون‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم میں نئے شامل ہونے والے فخر زمان نے تین میچوں میں شاندار کارکردگی سے سب کے دل جیت لئے۔ کم لوگ ہی یہ جانتے ہوں گے کہ فخر زمان کرکٹ میں آنے سے پہلے پاک بحریہ میں سیلر تھے تاہم اپنے شوق کی وجہ سے انہوں نے نوکری چھوڑ اور کرکٹ میں آ گئے۔

وہ انتھک محنت کے بعد اب پاکستان کرکٹ ٹیم میں جگہ بنا چکے ہیں اور کیرئیر کے ابتدائی دنوں میں ہی اپنا لوہا منوا لیا ہے اور اب ”فوج“ کی وردی میں ملبوس ان کی ایک تصویر بھی سامنے آ گئی ہے ۔اب ان کی ایک ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے جسے پاکستانی بہت زیادہ پسند کر رہے ہیں اور دھڑا دھڑ شیئر بھی کی جا رہی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…