پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

’’بدلتاہے رنگ آسماں کیسے کیسے ‘‘پاکستان کے ساتھ سیریزکھیلنے سے انکاری ٹیمیں شاہینوں سے فائنل کےلئے آپس میں گتھم گتھا

datetime 15  جون‬‮  2017 |

برمنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل تک پہنچنے تک دنیابھرکی ٹیمیں کھیلنے سے انکارکررہی تھیں لیکن گزشتہ روزپاکستان کی شاندارفتح کے بعد بھارت جیسے پاکستان کے روایتی حریف جبکہ بنگلہ دیش جوکہ پاکستان کے ساتھ سیریزکھیلنے کےلئے پاکستان آنے سے انکارکرتارہاہے اب ان دونوں ٹیموں کی خواہش ہے کہ ان فائنل میں انکامقابلہ پاکستان سے ہو۔ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے قبل بھارت نے سیکورٹی کابہانہ اوراپنی حکومت کی طرف

سے اجازت نہ ملنے کی تاویل پیش کرکے پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکارکردیاتھااوراس حوالے سے پاکستانی اوربھارتی کرکٹ بورڈمیں ایک جنگ بھی جاری ہے جبکہ پاکستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کادورہ کرچکی ہے جبکہ جوابی دورے کےلئے بنگلہ دیش نے کھیلنے سے انکارکردیاہے جبکہ آج دوسراسیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمیںبھارت اوربنگلہ دیش نے ایک دوسرے کوشکست دے کرپاکستان سے فائنل کھیلنے کاخواب دل میں سجارکھاہےلیکن آج کاسیمی فائنل جیتنے والی ٹیم ہی کھیلے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…