کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورانگلینڈکے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں برطانوی ٹیم نے 211سکورکیااوراس نے 49.4اوورزکھیلے لیکن ان اوورزمیں وہ پاکستانی بائولرزکی شانداراورنپی تلی بائولنگ کی وجہ سے ایک چھکابھی نہ مارسکے جبکہ پاکستان کی طرف سے پاکستان کی طرف سے اننگرزکاآغازکرنے والے فخرزمان نے پہلے ہی اوورمیںچھکاماردیاجوکہ برطانوی ٹیم کے لئے تمام میچ میں ایک خواب ہی رہا۔
جو کام برطانوی کھلاڑی 50اوور میں نہ کرپائے پاکستان ٹیم نے صرف پہلے ہی اوور میں کردکھایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































