دنیا کے مشہور فٹبالر رونالڈینو بھی شاہد آفریدی کے مداح نکلے بوم بوم کے ٹویٹ کے جواب میں کتنی بڑی بات کہہ دی؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل سے تعلق رکھنے والے ممتاز فٹ بالر رونالڈینو بھی شاہد آفریدی کے مداح نکلے۔ اور شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ کہتے ہیں کہ شاہد آفریدی پاکستان کرکٹ کے ہیرو ہیں۔ اور میں ا ن کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔رونالڈینو نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں یہ… Continue 23reading دنیا کے مشہور فٹبالر رونالڈینو بھی شاہد آفریدی کے مداح نکلے بوم بوم کے ٹویٹ کے جواب میں کتنی بڑی بات کہہ دی؟