میچ شروع ہونے سے پہلے پاکستانی کرکٹرز کے موبائل فون ضبط

4  جون‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت سے ہونے والے اہم میچ سے قبل پاکستانی ٹیم جب سٹیڈیم پہنچی تو ان سے موبائل فون لے لئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جب پاکستانی کرکٹر میچ کھیلنے کیلئے سٹیڈیم پہنچتے ہیں تو تمام کھلاڑیوں سے موبائل فون لے لئے گئے ۔یہ اپنی نوعیت کی پہلی ویڈیو ہے کہ جس میں پاکستانی کرکٹرز سے موبائل فون لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔سپاٹ فکسنگ سیکنڈل کی وجہ سے پاکستان ٹیم کی مینجمنٹ بہت محتاط دکھائی دے رہی ہے
 برطانیہ میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد پاک بھارت ٹیموں کی سکیورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے ٗ ٹیم مینجمنٹ کو قومی کھلاڑیوں کی مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر لندن میں دہشتگردی کے مختلف واقعات کے بعد 7 افراد ہلاک ہوگئے اور اس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو جاری رکھنے پر بھی سوالیہ نشان اٹھنے لگا تاہم پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم کے اندر اور باہر بھی سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے جبکہ ہوٹل سے اسٹیڈیم کے درمیان راستوں پر بھی سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے –

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…