فیصل آباد(آئی این پی)چیمپیئن ٹرافی کرکٹ میلہ فیصل آباد جوئے کی انٹر نیشل منڈی بن گیا بکیوں نے تجور ریوں کے منہ کھول دیے پاک بھارت کرکٹ میچ پر 1ارب سے زائد کا جوا ء2تھری سٹار ہوٹل میں بکیوں کے ڈیرئے مسلم ٹاؤن ،مدینہ ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن ، مدینہ ینہ ٹا ؤن آفیسر کا لونی،جھنگ بازار اور ٹاٹا بازار میں پو لیس کی نگرانی میں جواء دونوں کرکٹ ٹیموں کا ریٹ برابرتفصیل کے مطا بق چیمپیئن ٹرافی کرکٹ
میلہ فیصل آباد جوئے کی انٹر نیشل منڈی بنا رہا گی بھکیوں نے تجور ریوں کے منہ کھول دیے پاک بھارت کرکٹ میچ پر 1ارب سے زائد کا جوا ء د ونوں ٹیموں کے ریٹ برابر میچ شروع ہو نے کہ ساتھ ساتھ دونوں ٹیموں کے ریٹ اپ ڈاؤن ہو تے رہے فیصل آباد کے 2تھری سٹار ہو ٹل سمیت پو لیس کی نگرا نی میں مسلم ٹاؤن ،مدینہ ٹاؤن، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن ، مدینہ ینہ ٹا ؤن آفیسر کا لونی،جھنگ بازار اور ٹاٹا بازار میں سر عام جواء ہوتا رہا ذرائع کے مطا بق چند پو لیس اعلی افسران بھی جو ئے میں شریک ہیں بھکیوں کے انٹر نیشنل بھکیوں سے با قا عدہ رابطوں کا بھی انکشاف اس کے باوجود ضلعی پو لیس مکمل خا موش۔ واضح رہے کہ برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے جاہے۔پاکستان اوربھارت کے درمیان یہ پہلا میچ بارش کی وجہ سے 2 بارروکاگیا جس کے سبب میچ 48 اوورز تک محدود کردیا گیا۔بھارت کی جانب سے روہت شرما اور شیکر دھون نے ٹیم کو 136 رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا، شیکر 68 رنز بنا کر شاداب خان کا شکار بنے جس کے بعد ویرات کوہلی نے روہت کا ساتھ دیا اور دونوں کے درمیان 56 رنز کی شراکت قائم ہوئی، روہت 9 رنز کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے اور 91 رنز پر رن آؤٹ ہوگئے۔ پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی اوربائولنگ کافیصلہ کیا۔