بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

برطانیہ میں دہشتگردی کے واقعات ٗپاک بھارت ٹیموں کی سکیورٹی مزید بڑھا دی گئی

datetime 4  جون‬‮  2017 |

لندن (این این آئی) برطانیہ میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد پاک بھارت ٹیموں کی سکیورٹی مزید بڑھا دی گئی ہے ٗ ٹیم مینجمنٹ کو قومی کھلاڑیوں کی مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر لندن میں دہشتگردی کے مختلف واقعات کے بعد 7 افراد ہلاک ہوگئے اور اس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو جاری رکھنے پر بھی سوالیہ نشان اٹھنے لگا تاہم پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا

ذرائع کے مطابق اسٹیڈیم کے اندر اور باہر بھی سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے جبکہ ہوٹل سے اسٹیڈیم کے درمیان راستوں پر بھی سکیورٹی اہلکار تعینات کئے گئے –



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…