دورہ ویسٹ انڈیز ،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر پابندی لگادی گئی
لاہور (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ ( پی سی بی) نے کسی نئے تنازعے سے بچنے کی خاطر دورہ ویسٹ انڈیز کے لئے سخت ہدایات جاری کردیں، ٹور کے دوران ٹیم انتظامیہ اور کھلاڑیوں کے سپاٹ فکسنگ سکینڈل پر بات کرنے پر پابندی ہو گی۔ پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پی… Continue 23reading دورہ ویسٹ انڈیز ،قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر پابندی لگادی گئی