فکسنگ سکینڈل،یوسف تو پاکستان ٹیم کے بہت سے کھلاڑیوں کا دوست ہے،ناصر جمشید نے حیرت انگیزاعلان کردیا
ایجبسٹن (آئی این پی)پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کا معاملہ بجائے سلجھنے کے الجھتا جارہا ہے۔ پہلے خالد لطیف اینٹی کرپشن یونٹ پر اعتراض اٹھا یا، اب معطل کرکٹر ناصر جمشید نے بھی پی سی بی ٹریبونل پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنے… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل،یوسف تو پاکستان ٹیم کے بہت سے کھلاڑیوں کا دوست ہے،ناصر جمشید نے حیرت انگیزاعلان کردیا







































