جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

’’92کے ورلڈ کپ میں آپ سب مجھ سے بہت چھوٹے تھے ‘‘

datetime 22  مارچ‬‮  2017

’’92کے ورلڈ کپ میں آپ سب مجھ سے بہت چھوٹے تھے ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا فیور ختم ہوا ۔ پھٹیچر کی بات بھی پرانی ہو ئی اور ریلو کٹا کو تو اب کوئی پوچھتا بھی نہیں مگر پھٹیچر لفظ نے اب بھی عمران خان کا پیچھا نہیں چھوڑا ۔تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق رمیض راجہ نے عمران خان سے شرارتاً سوال کیا کہ کیا… Continue 23reading ’’92کے ورلڈ کپ میں آپ سب مجھ سے بہت چھوٹے تھے ‘‘

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ ٹیم میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں؟

datetime 22  مارچ‬‮  2017

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ ٹیم میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ون ڈے اور ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ میرے سب سے تعلقات اچھے ہیں۔ ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی موجودگی سے مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔کپتانی یقیناً کسی بھی کھلاڑی کے لیے اعزاز کی بات ہوتی ہے۔ ویسٹ انڈیز روانگی سے قبل میڈیا سے بات… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز روانہ ٹیم میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہیں؟

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،سلمان بٹ بھی زِد میں آگئے

datetime 21  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،سلمان بٹ بھی زِد میں آگئے

لاہور(آئی این پی) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے سلمان بٹ کی راہ میں کانٹے بچھا دیے، محمد عامر کی واپسی کو سخت تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے بعد پی سی بی کیلیے سابق کپتان کو منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہوگیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنرز کی مسلسل ناکامیوں کے بعد… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،سلمان بٹ بھی زِد میں آگئے

سپاٹ فکسنگ سکینڈل،اہم کھلاڑی کا اعتراف جرم،کیا کچھ تسلیم کرلیا؟سزا کیا ہوگی؟جانیئے

datetime 21  مارچ‬‮  2017

سپاٹ فکسنگ سکینڈل،اہم کھلاڑی کا اعتراف جرم،کیا کچھ تسلیم کرلیا؟سزا کیا ہوگی؟جانیئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سپاٹ فکسنگ کیس میں بڑا بریک تھرو، فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے پی سی بی کی چارج شیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے ٹریبونل میں نہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، محمد عرفان آئندہ ایک دورز میں پی سی بی کی چارج شیٹ کا جواب جمع… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ سکینڈل،اہم کھلاڑی کا اعتراف جرم،کیا کچھ تسلیم کرلیا؟سزا کیا ہوگی؟جانیئے

پاکستان میں جواریوں اور کھلاڑیوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ کیا ہے؟حیرت انگیز انکشافات،حساس اداروں کے ماہرین کو بھی چکرا کر رکھ دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2017

پاکستان میں جواریوں اور کھلاڑیوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ کیا ہے؟حیرت انگیز انکشافات،حساس اداروں کے ماہرین کو بھی چکرا کر رکھ دیا

راولپنڈی(آئی این پی)قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو جواری بنانے والی ویب سائٹ منظر عام پر آگئی ہے اور پاکستان کے تمام بڑے بکی اسی ویب سائٹ کے ذریعے جوا کراتے ہیں۔ پاکستان اسپورٹس بیٹنگ کے نام سے ویب سائٹ پر قومی پرچم اور نقشے کی بھی توہین کی گئی ہے، پاکستان کے تمام بڑے بکی… Continue 23reading پاکستان میں جواریوں اور کھلاڑیوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ کیا ہے؟حیرت انگیز انکشافات،حساس اداروں کے ماہرین کو بھی چکرا کر رکھ دیا

عمر اکمل ،انور علی ،محمد رضوان ،فخر زمان اور عماد وسیم کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 21  مارچ‬‮  2017

عمر اکمل ،انور علی ،محمد رضوان ،فخر زمان اور عماد وسیم کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور(آئی این پی) پاکستان ون ڈے پینٹنگولر کپ کے لیے پانچوں اسکواڈز کے منتخب پلیئرز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیموں کیلئے کرکٹرز کا انتخاب پی ایس ایل کی طرز پر ڈرافٹنگ کے ذریعے کیا گیا۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد کی ٹیموں میں ایمرجنگ، ریجنل، بیٹسمین، بولر اور آل راؤنڈر کی… Continue 23reading عمر اکمل ،انور علی ،محمد رضوان ،فخر زمان اور عماد وسیم کیلئے بڑی خوشخبری

فکسنگ سکینڈل ،شاہ زیب اورشرجیل سے تحقیقات کا ڈراپ سین،حتمی خبر آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2017

فکسنگ سکینڈل ،شاہ زیب اورشرجیل سے تحقیقات کا ڈراپ سین،حتمی خبر آگئی

لاہور (آئی این پی) پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں شاہ زیب حسن اور شرجیل خان نے بھی ایف آئی اے کو بیان ریکار ڈ کروادیا ،دونوں کھلاڑیوں نے ہی فکسنگ الزامات ماننے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ زیب حسن اور شرجیل خان ایف آئی اے کے سامنے پیش ہوئے جہاں دونوں سے… Continue 23reading فکسنگ سکینڈل ،شاہ زیب اورشرجیل سے تحقیقات کا ڈراپ سین،حتمی خبر آگئی

’’ناصر جمشید کے خلاف گھیرا تنگ ‘‘ کیا ہونے جا رہاہے ؟

datetime 21  مارچ‬‮  2017

’’ناصر جمشید کے خلاف گھیرا تنگ ‘‘ کیا ہونے جا رہاہے ؟

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ناصر جمشید کے ملوث ہونے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے برطانیہ جائے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ناصر جمشید سے تفتیش کیلئے دو رکنی تفتیشی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ کرنل ریٹائرڈ اعظم اور بورڈ… Continue 23reading ’’ناصر جمشید کے خلاف گھیرا تنگ ‘‘ کیا ہونے جا رہاہے ؟

لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو نے پاکستانی بچوں کو کیا پیغام دیدیا ؟ نوجوانوں میں زبردست جوش و خروش

datetime 21  مارچ‬‮  2017

لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو نے پاکستانی بچوں کو کیا پیغام دیدیا ؟ نوجوانوں میں زبردست جوش و خروش

لاہور (آئی این پی) لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو نے پاکستان آنے کی تیاریاں تیز کردی ، اسٹار فٹ بالر نے کراچی آمد سے قبل لیاری کے بچوں کے نام پیار بھرا پیغام بھیج دیا۔ برازیل کے مایہ ناز فٹبالر رونالڈینیو کے پاکستان آنے کے اعلان کے بعد فٹبال شائقین ہی بیتاب نہیں ، وہ خود بھی… Continue 23reading لیجنڈری فٹبالر رونالڈینو نے پاکستانی بچوں کو کیا پیغام دیدیا ؟ نوجوانوں میں زبردست جوش و خروش