تازہ تر ین :

کھیل

وقت بتائے گاانتظار کیسا ہے ،آفریدی کو گیل کا جواب

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  6:00
کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ورلڈ کپ کا اہم میچ 21فروری کو ہونے جارہا ہے شکست خوردہ ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہار کو بھلانے اور تازہ دم ہونے کیلئے سیر کی اور ہوٹل میں کھانا کھایا رپورٹ کے مطابق کرائسٹ چرچ کے جس ہوٹل میں شاہد ...

زمبابوے کے خلاف میچ اب یا کبھی نہیں والا معاملہ ہے،وسیم اکرم

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  18:22
سڈنی۔۔۔۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر سخت مایوس دکھائی دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو اگلا میچ ہر حالت میں جیتنا ہوگا ورنہ وہ واپسی کی فلائٹ کے لیے تیار رہے۔وسیم اکرم ورلڈ کپ کے ...

باؤلز نے جنوبی افریقہ کے خلاف کامیاب کرایا، دھونی

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  16:54
میلبورن..... جنوبی افریقا کے خلاف تاریخی فتح پر ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باؤلرز کی اچھی باؤلنگ کے باعث جنوبی افریقا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔ ہندوستانی ٹیم نے اتوار کو میبلورن میں کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقا سے ...

سابق عالمی چیمپیئنز محمد علی اور سونی لسٹن کے دستانے لاکھوں ڈالر میں نیلام

  اتوار‬‮ 22 فروری‬‮ 2015  |  9:22
واشنگٹن۔۔۔۔۔باکسنگ کی دنیا کے دو سابق عالمی چیمپیئنز محمد علی اور سونی لسٹن کے دستانے لاکھوں ڈالر میں نیلام ہوئے ہیں۔نیویارک میں ہریٹیج آکشنز کے تحت ہونے والی نیلامی میں ایک گمنام خریدار نے انھیں نو لاکھ 65 ہزار ڈالر میں خریدا۔یہ دستانے ان دونوں باکسرز نے 1965 میں امریکی ...

بائونسی وکٹوں پر ناکامی کھلاڑیوں کی پتھر کی سل پر پریکٹس

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  13:36
سڈنی بلے بازوں کی ناکامی شارٹ پچ بال ہے ، پتھر کی سل پر لگنے کے بعد گیند تیزی سے اوپر کی جانب آتا ہے آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے باؤنسی ٹریک پر قومی بلے بازوں کی ناکامی کا حل ٹیم منیجمنٹ نے ڈھونڈ لیا ۔ بیٹسمینوں کو پتھر کی سلائڈ ...

مجھے نکالنے کا منصوبہ پہلے سے تیار تھا ،حفیظ

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  13:28
لاہور  پنڈلی کی تکلیف کے باعث ورلڈ کپ 2015سے باہر ہونیوالے پاکستان ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر محمد حفیظ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں نکالنے کیلئے پہلے ہی منصوبہ بندی کرلی گئی تھی پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں صحافیوں ...

بھارت سے شکست بھول چکے ہیں : حارث سہیل

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  12:39
کرائسٹ چرچ قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز حارث سہیل نے کہاہے کہ بھارت سے شکست بھول چکے ہیں ، ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھا کھیل پیش کریں گے ۔ کرائسٹ چرچ میں قومی ٹیم نے پریکٹس کی جس دوران بولنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ دی ...

آئرلینڈ اور بنگلہ دیش بدترین ریکارڈ میں حصے دار

  جمعرات‬‮ 19 فروری‬‮ 2015  |  11:37
کوئٹہ ورلڈ کپ میں بنگہ دیش اور آئرلینڈ ایسے خراب ریکارڈ میں حصے دار ہیں جو کوئی دوسری ٹیم اپنے نام کرنے کی خواہش نہ رکھے گی۔ آئرلینڈ اور بنگلہ دیش ورلڈ کپ میں وہ دو ٹیمیں ہیں کو ایک ہی ورلڈ کپ میں دو مرتبہ 100 سے کم رن ...

احمد شہزاد کہنی پر بال لگنے سے زخمی :ٹیم مینجمنٹ

  پیر‬‮ 16 فروری‬‮ 2015  |  13:34
ایڈیلیڈ پاکستان کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد پریکٹس کے دوران احسان عادل کی بال لگنے سے زخمی ہو گئے تھے تاہم ٹیم مینجمنٹ کا کہناہے کہ وہ ٹھیک ہیں اور انہیں کوئی فریکچر نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق پریکٹس میچ کے دوران احمد شہزاد کو کہنی پر ...

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہرصورت بھارت کو شکست دینے کے عزم کا اظہا رکردیا

  جمعہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2015  |  13:32

ہم اس بد شگونی کوختم کردیں گے ، تاریخ بدلنے کے لئے جان لڑادیں گے، مصبا ح الحق کوئی بھی شے حتمی نہیں ہوتی، ہمیشہ ایک موقع ضرور ہوتا ہے، اب کی باراس اہم اور مشکل ترین میچ کو جیت کرہم تاریخ کا رخ تبدیل کردیں گے، شاہد خان آفریدی ہم ...

ہیوز کی موت کے بعد کرکٹ ہیلمٹ کے نئے ڈیزائن تیار

  جمعہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2015  |  13:31
ہیمشائر ایک برطانوی کمپنی نے کرکٹرز کے لیے ہیلمٹ کے نئے ڈیزائن بنائے ہیں جس سے مستقبل میں بلے بازوں کو حادثاتی موت سے بچنے میں مدد مل سکے گی۔آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوز کے میدان میں زخمی ہونے اور پھر انتقال کے بعد سے بلے بازوں کی ...

دنیائے کرکٹ میں تیسری انٹرنیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریزپہلی مرتبہ پاکستان میں ہوگی

  جمعہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2015  |  13:30
 
کراچی   دنیائے کرکٹ میں تیسری انٹرنیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ سیریز ، جبکہ پاکستان میں پہلی ڈس ایبلڈ انٹرنیشنل سیریز ہے ۔پاکستان اور انگلینڈ کے بعد افغانستان دنیا کی تیسری آفیشل ٹیم ہے جو کہ اپنے کرکٹ بورڈ سے تسلیم شدہ ہے ۔جبکہ اسی سال 2015میں ...