پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

سٹیڈیم میں ایک پاکستانی نے کوہلی کو کیا کہاتھا جو100فیصد درست ثابت ہوا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  جون‬‮  2017 |

اوول(نیوزڈیسک)سٹیڈیم میں ایک پاکستانی نے کوہلی کو کیا کہاتھا جو100فیصد درست ثابت ہوا،حیرت انگیزانکشاف، تفصیلات کے مطابق سٹیڈیم میں پاکستانی شائقین کی جانب سے زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیاگیا، سٹیڈیم میں باﺅنڈری لائن

کے قریب پاکستانی شائق کوہلی کے پیچھے پڑ گیا اور بار بار اسے کہتا رہا کہ ”کوہلی تجھ سے یہ چیز نہیں ہوگا“ اور بالاخر نتیجہ بھی اس کا یہی نکلا اور بھارتی ٹیم پاکستان کا دیاگیا ٹارگٹ چیز کرنے میں ناکام ہوگئی اور اس کو شکست کاسامناکرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…