پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فائنل میچ جیتنے پر قومی ٹیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان

datetime 18  جون‬‮  2017 |

لاہور ( آن لائن ) پاکستان جسٹس پارٹی نے بھارت کو فائنل میچ ہرانے پر پاکستانی ٹیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کر دیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان نے کہا کہ ٹیم پاکستان کی فتح پر ہائیکورٹ میں استقبالیہ دیا جائے گا اور سر آنکھوں پر بیٹھا کر سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا۔ وکلا نے پاکستان جسٹس پارٹی کے اس اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…