اہم ترین بھارتی کرکٹرہی کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ ہے،آسٹریلوی دعوے پر بھارتی مشتعل
نئی دہلی(آئی این پی) ایک آسٹریلوی اخبار نے ویرات کوہلی کو کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ قرار دے دیا۔آسٹریلوی اخبار’’ٹیلی گراف‘‘ کے بین ہورن نے اپنے کالم میں لکھا کہ بھارتی کپتان کھلے عام دھونس جمانے میں مصروف ہیں جب کہ آئی سی سی اور خود ان کے بورڈ میں یہ جرات نہیں کہ انہیں کنٹرول… Continue 23reading اہم ترین بھارتی کرکٹرہی کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ ہے،آسٹریلوی دعوے پر بھارتی مشتعل