جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سرفرازاحمد آج سری لنکا کیخلاف وہ کام کرینگے جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں کیا

datetime 11  جون‬‮  2017 |

کارڈیف(آئی این پی)پاکستان اور سر ی لنکا کے مابین ہونے والے چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں سرفراز احمد پہلی دفعہ سری لنکا کے خلاف کپتانی کریں گے ۔ سری لنکا کے خلاف عمران خان سب سے زیادہ کامیاب کپتان رہے ۔قومی ٹیم نے سب سے زیادہ میچز عمران خان کی کپتانی میں کھیلے ۔

عمران خان کی قیادت میں کھیلے جانے والے 26میچز میں سے پاکستان کی ٹیم نے 21میچز جیتے اور 4میں شکست کھائی ۔مصباح الحق کی قیادت میں ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 21میچز کھیلے جس میں سے دس جیتے اور دس میں شکست ہوئی اور ایک میچ کا نتیجہ نہیں نکل سکا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…