آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی بڑا ٹاکرا ۔۔۔بڑا میچ ، میدان سج گیا
برمنگھم (این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام آٹھواں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ 2017ء میں پاک بھارت ٹاکرا چار جون ہوگا تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ چار جون کو کھیلا جائیگا اس سلسلے میں پاک بھارت ٹاکرا،ٹیموں کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔… Continue 23reading آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی بڑا ٹاکرا ۔۔۔بڑا میچ ، میدان سج گیا







































