ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم میں گزشتہ تین سال میں14نئے کھلاڑی متعارف،جانیئے وہ 14کھلاڑی کون ہیں اور انہوں نے کیا کچھ کردکھایا

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈف(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے گذشتہ تین سالوں میں14نوجوان کھلاڑیوں کوون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کاموقع فراہم کیا،2015ء میں9،2016ء میں2اور2017ء میں3کھلاڑیوں کوگرین کیپ دی گی۔واضح رہے کہ ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں213کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کااعزاز

حاسل کرچکے ہیں۔2015ء میں9کھلاڑیوں محمدرضوان،سعدنسیم،سمیع اسلم،بابراعظم،عمادوسیم،عامریامین،بلال آصف،افتخاراحمد،اورظفرعلی نے ڈیبیوکیا۔2016ء میں دوکھلاڑیوں حسن علی اورمحمدنوازنے ڈیبیوکیا۔2017میں اب تک3کھلاڑیوں شاداب خان،فخرزمان اورفہیم اشرف نے پاکستان کی جانب سے ڈیبیوکیا۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…