جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

تازہ ترین رینکنگ،پاکستان کرکٹ ٹیم کو خوشخبری مل گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

تازہ ترین رینکنگ،پاکستان کرکٹ ٹیم کو خوشخبری مل گئی

دبئی (این این آئی)نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں 1۔0 سے شکست کی بدولت پاکستانی ٹیم ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں ترقی کر کے پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔جنوبی افریقہ کے خلاف ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کی مضبوط پوزیشن تھی اور جنوبی افریقہ… Continue 23reading تازہ ترین رینکنگ،پاکستان کرکٹ ٹیم کو خوشخبری مل گئی

ویسٹ انڈیزکیخلاف ون ڈے سیریز ،تین نئے کھلاڑیوں سمیت پانچ کھلاڑی روانہ ہوگئے

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ویسٹ انڈیزکیخلاف ون ڈے سیریز ،تین نئے کھلاڑیوں سمیت پانچ کھلاڑی روانہ ہوگئے

کراچی (آئی این پی)ویسٹ انڈیزکے خلاف 7اپریل سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی اہم سیریز میں شرکت کیلئے محمد عامر سمیت پانچ پاکستانی کرکٹرز ویسٹ انڈیز کیلئے روانہ ہو گے۔ لندن میں موجود فاسٹ بولر محمد عامر وہیں سے ویسٹ انڈیز پہنچیں گے جبکہ دیگر چار ون ڈے اسپشلسٹ کرکٹرزمیں جنید خان… Continue 23reading ویسٹ انڈیزکیخلاف ون ڈے سیریز ،تین نئے کھلاڑیوں سمیت پانچ کھلاڑی روانہ ہوگئے

ڈرو مت۔۔! سرفراز احمد کے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پیغام نے آگ لگادی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ڈرو مت۔۔! سرفراز احمد کے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پیغام نے آگ لگادی

لاہور (آئی این پی) پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے خوف زدہ ہے ،پاکستان نے بھارت کے ساتھ کھیلنے کے لیے ہمیشہ پہل کی۔ اپنے ایک انٹرویو دیتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ بھارت کو مثبت جواب دینا چاہیے… Continue 23reading ڈرو مت۔۔! سرفراز احمد کے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پیغام نے آگ لگادی

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز،چار نوجوان کھلاڑیوں کوآزمانے کا فیصلہ،نام سامنے آگئے

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز،چار نوجوان کھلاڑیوں کوآزمانے کا فیصلہ،نام سامنے آگئے

لاہور(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لئے قومی سلیکشن کمیٹی نے مشاورت شروع کر دی ہے ،چار ٹی ٹوئنٹی اور تین ایک روزہ میچوں کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جا ئے گی ،جس کا… Continue 23reading ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز،چار نوجوان کھلاڑیوں کوآزمانے کا فیصلہ،نام سامنے آگئے

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،محمدعرفان کو سزا سنادی گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،محمدعرفان کو سزا سنادی گئی

لاہور(نیوزڈیسک)سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،محمدعرفان کو سزا سنادی گئی، تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں ملوث فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی چارج شیٹ کا جواب جمع کرا دیا ہے۔ محمد عرفان نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے اور انہوں نے اس سلسلے میں قوم سے… Continue 23reading سپر لیگ فکسنگ سکینڈل،محمدعرفان کو سزا سنادی گئی

’’ہاں! میں نے یہ جرم کیا ہے، قوم سے معافی مانگتا ہوں‘‘ محمد عرفان کا اعتراف ۔۔کتنے سال کی سزا ہوگی؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017

’’ہاں! میں نے یہ جرم کیا ہے، قوم سے معافی مانگتا ہوں‘‘ محمد عرفان کا اعتراف ۔۔کتنے سال کی سزا ہوگی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عرفان نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث ہونے کا باقاعدہ اعتراف کر لیا، تفصیلا ت کے مطابق نجی ٹی وی رپورٹ میں کہا گیا کہ محمد عرفان نے جمع کروائے گئے جواب میں تسلیم کیا کہ ان سے غلطی ہو گئی ہے اور وہ اس… Continue 23reading ’’ہاں! میں نے یہ جرم کیا ہے، قوم سے معافی مانگتا ہوں‘‘ محمد عرفان کا اعتراف ۔۔کتنے سال کی سزا ہوگی؟

’’گھر بیٹھو آرام سے ‘‘ پاکستان کے ساتھ میچ کا سنتے ہی بھارتی وزیر داخلہ نے اپنی کرکٹ ٹیم کو کیا کہہ دیا ؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017

’’گھر بیٹھو آرام سے ‘‘ پاکستان کے ساتھ میچ کا سنتے ہی بھارتی وزیر داخلہ نے اپنی کرکٹ ٹیم کو کیا کہہ دیا ؟

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی وزارت داخلہ نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے بی سی سی آئی کے خط کو مستردکردیا، وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے حالات سازگار نہیں ہیں اس لئے پاکستان کے ساتھ کھیلنے کی فی الحال اجازت نہیں دے سکتے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے… Continue 23reading ’’گھر بیٹھو آرام سے ‘‘ پاکستان کے ساتھ میچ کا سنتے ہی بھارتی وزیر داخلہ نے اپنی کرکٹ ٹیم کو کیا کہہ دیا ؟

پاکستان کے ساتھ مقابلے میں ویسٹ انڈیز کی خراب کارکردگی پر اخبار نے ایسی شرمناک خبر لگا دی کہ کیون پولارڈ احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے ۔۔ وہ خبر کیا تھی ؟ 

datetime 29  مارچ‬‮  2017

پاکستان کے ساتھ مقابلے میں ویسٹ انڈیز کی خراب کارکردگی پر اخبار نے ایسی شرمناک خبر لگا دی کہ کیون پولارڈ احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے ۔۔ وہ خبر کیا تھی ؟ 

بارباڈوس (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ میچ ہارنے پرہر ملک کا میڈیا غصے سے لال پیلا ہوجاتا ہے لیکن ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹی ٹونٹی میں مہمان ٹیم کو شکست ہونے پر ایک مقامی اخبار نے آپے سے باہر ہوکر ایسی خبر چھاپ دی کہ کیرون پولارڈ اس کی تصویر اپ لوڈ کرنے پر… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ مقابلے میں ویسٹ انڈیز کی خراب کارکردگی پر اخبار نے ایسی شرمناک خبر لگا دی کہ کیون پولارڈ احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے ۔۔ وہ خبر کیا تھی ؟ 

پاک، بھارت کرکٹ سیریزکب ہو گی؟ شہریار خان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

پاک، بھارت کرکٹ سیریزکب ہو گی؟ شہریار خان نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ سیریز کے حوالے سے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کے حوالے سے اپنے ردعمل میں کہا ہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے ابھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے دو طرفہ سیریز کے لئے کوئی رابطہ نہیں کیا۔شہریار خان نے کہا کہ بھارتی بورڈ… Continue 23reading پاک، بھارت کرکٹ سیریزکب ہو گی؟ شہریار خان نے بڑا اعلان کر دیا