چیمپئنز ٹرافی میں شریک تمام آٹھوں ٹیموں میں مجموعی طور پر 45 لاکھ ڈالر تقسیم کیے جائیں گے
لندن(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017ء میں شریک تمام آٹھوں ٹیموں میں مجموعی طور پر 45 لاکھ ڈالر تقسیم کیے جائیں گے جو کہ پاکستانی روپوں میں 47کروڑ روپے سے زائد بنتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستانی شاہین پہلے ہی جگہ بناچکے ہیں اور اگر گرین شرٹس نے فتح… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں شریک تمام آٹھوں ٹیموں میں مجموعی طور پر 45 لاکھ ڈالر تقسیم کیے جائیں گے











































