ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

قومی کرکٹر وہاب ریاض برائے فروخت قیمت صرف 6 ہزار 200 روپے!!

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) پاکستان کے کسی دل جلے شائق نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو نیلامی کیلئے ’ای بے‘ نامی ویب سائٹ پرڈال دیا۔فاسٹ بولر وہاب ریاض کی مایوس کن پرفارمنس پر کسی نے ’ای بے‘ پر انھیں فروخت کیلئے پیش کردیا اور لکھا کہ مجھے ان کی مزید ضرورت نہیں ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جب تک ای بے کی انتظامیہ نے انھیں ویب سائٹ سے ہٹایا تب تک 54 بولیاں وصول بھی ہوچکی تھیں،پہلی بولی ساٹھ ڈالر سے شروع ہوئی اور ان میں سے ایک نے 610 آسٹریلوی ڈالر کی بولی بھی دی۔واضح رہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، وہاب چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف 87 رنز کی پٹائی برداشت کرکے انجرڈ ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…