پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’اس پاکستانی باؤلر سے بچ کے رہنا‘‘، بھارتی سورماؤں کو خبردارکردیاگیا

datetime 15  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے میڈیا نے اپنی ٹیم کو پاکستانی باؤلر رومان رئیس سے محتاط رہنے کی تاکید کی ہے، یاد رہے کہ پاکستان اور انڈیا کا فائنل میچ بروز اتوار 18 جون کو ہو گا، اس میچ سے قبل بھارتی میڈیا نے اپنی ٹیم کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان باؤلر رومان رئیس بھارتی بیٹنگ لائن کو تہس نہس کر سکتے ہیں اس لیے ٹیم کو پاکستانی باؤلر رومان رئیس سے محتاط رہنا ہو گا۔ رومان رئیس کو آسان لینے سے بھارتی بیٹنگ لائن تباہ ہو سکتی ہے۔

دوسری طرف  پاکستان کرکٹ ٹیم کی چیمپئن ٹیم میں جیت پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔ انگلینڈ پاکستان سے جیت پر سارو گنگولی کمنٹری کرتے ہوئے پرجوش نظر آئے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا کہ پاکستان نے شاندار کھیل پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اپنے کھیل کے میدانوں میں اتنی زیادہ کرکٹ نہیں ہوئی۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم بھی اپنے میدانوں میں نہیں کھیل رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…