برمنگھم میں قومی ٹیم کا آئوٹ ڈور پریکٹس سیشن ۔۔۔ محمد مشتاق اس دوران کیا کرتے رہے ؟
برمنگھم (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم نے برمنگھم میں آئوٹ ڈور پریکٹس سیشن کیا ٗکھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دینے کے علاوہ تفریح کرکے دل بہلایا۔ سابق کپتان مشتاق محمد نے بھی کھلاڑیوں کی ٹریننگ دیکھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں نے آئوٹ ڈور سیشن کیا جس میں فیلڈنگ، بیٹنگ اور… Continue 23reading برمنگھم میں قومی ٹیم کا آئوٹ ڈور پریکٹس سیشن ۔۔۔ محمد مشتاق اس دوران کیا کرتے رہے ؟