پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کیساتھ فائنل ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم کوہلی سے محروم ؟۔۔بری خبر نے بھارتیوں پر سکتہ طاری کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویرات کوہلی کی پاکستان کے خلاف چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شرکت مشکوک، بیماری کے باعث ٹیم کے ساتھ اوول نہ جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی ٹیم ڈگمگا گئی ہے ۔ اس کے اہم ترین کھلاڑی ویرات کوہلی بیمار ہو چکے ہیں جس کے باعث وہ فائنل میچ کیلئے برمنگھم سے اوول آنے

والی بھارتی ٹیم کے ہمراہ بھی نہیں آسکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوہلی شدید تھکان اور سردرد میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔ بھارتی ٹیم کے اوول جانے سے قبل ویرات ہوٹل کے دروازے تک بھی آئے ۔ اس موقع پر بھارتی ٹیم کے فزیو کو انہیں دوائی دیتے ہوئے بھی دیکھا گیا جبکہ ویرات فزیو سے اپنے سر کی جانب اشارہ کر کے کچھ بات کرتے ہوئے بھی دیکھے گئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…