پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

فائنل میں غلطی کی گنجائش نہیں ٗ بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا سنہری موقع ہے ٗ ٹیم انتظامیہ

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اوول (این این آئی) ٹیم انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم پر واضح کیا ہے کہ فائنل میں غلطی کی گنجائش نہیں ٗ بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا سنہری موقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو ٹیم انتظامیہ نے یہی پیغام دیا ہے کہ ان کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں ہے اور بھارت سے شکست کا بدلہ لینے کا سنہری موقع ہے یہ پہلا موقع ہوگا جب اوول میں دنیا کے کسی بڑے ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ سیمی فائنل

میں انگلینڈ کے خلاف شرکت کرنے والی پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی کی جائے گی۔رومان رئیس کی جگہ محمد عامر ٹیم میں شامل ہوں گے۔میچ والے گرم موسم کی پیش گوئی ہے اس لئے پاکستان لیگ اسپنر شاداب خان کو ڈراپ نہیں کرے گا حالانکہ بھارتی بیٹسمین اسپنرز کو اچھا کھیلتے ہیں۔ذرائع کے مطابق لیفٹ آرم فاسٹ بولرمحمد عامر مکمل فٹ ہوگئے ہیں اور بھارت کے خلاف 18 جون کو چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں قومی ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…