معروف پہلوان انڈر ٹیکر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
نیویارک(آئی این پی)ریسلنگ کے رنگ پر سب سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کرنے والے انڈر ٹیکر نے باقاعدہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عظیم ریسلر33ویں ریسل مینیا میں رومن رینز سے لڑنے کیلئے اپنے مخصوص انداز میں رنگ میں جلوہ گر ہوئے تاہم مقابلے کے دوران قسمت نے ان کا ساتھ نہ دیا اور وہ… Continue 23reading معروف پہلوان انڈر ٹیکر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا