جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سہواگ نے گھٹیا پن کی انتہا کردی،پاکستان ٹیم کے بارے میں انتہائی سنگین بیان

datetime 17  جون‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش کیخلاف میچ جیتنے پر سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے بھارتی ٹیم کی تعریف کے باوجود سیمی فائنل میں پاکستان کی شاندار کامیابی نے بھارتی کرکٹرز اور شہریوں کو مایوس کر دیا جو سوشل میڈیا پر بھی زہر اگلنے لگے ۔ سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے اس حوالے سے تعصب پر مبنی ٹویٹ کر کے پاکستانی شائقین کو غصے سے لال پیلا کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق اپنے

ٹویٹ میں بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے لکھا ہے کہ ”اچھی کوشش کی پوتے ، سیمی فائنل تک پہنچنے کیلئے بہترین کوششیں کیں، گھر کی ہی بات ہے ،فادرز ڈے پر بیٹے کیساتھ فائنل ہے “۔سہواگ نے اپنے اس تعصب سے بھرے ٹویٹ کے آخر میں لکھا ہے کہ مذاق کو سنجیدہ مت لیو بیٹا ۔ سہواگ کی اس ٹویٹ پربہت سے افراد انکی سوچ پر تنقید کرتے اور مشورہ دیتے نظر آئے کہ اتنے بڑے کرکٹر کو اس طرح کا تبصرہ زیب نہیں دیتا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…