ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت کیخلاف فائنل،پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہئے یا باؤلنگ؟عمران خان نے حیرت انگیزمشورہ دیدیا

datetime 16  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین اورقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خا ن نے قومی ٹیم کومشورہ دیاہے کہ ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرے اوراس طرح سے پاکستان فائنل میں جیت جائے گا۔نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاہے کہ میں سرفرازاحمدکی کارکردگی سے بہت متاثرہواہوں اوراس کے بولڈفیصلوں سے ثابت ہوتاہے

کہ وہ ایک دلیرقسم کاکپتان ہے ۔عمران خان نے اس موقع پرقومی ٹیم کوفائنل جیتنے کاگربھی بتایاکہ ٹاس جیت کرپاکستان پہلے بیٹنگ کرے کیونکہ پاکستان کے پاس بہترین بائولنگ اٹیک ہے جبکہ بھارت کی بیٹنگ لائن بہترین ہے اس لئے پاکستان پہلے بیٹنگ کرے گاتودبائوکاشکارنہیں ہوگااچھاہدف دے گاتوپاکستانی بائولنگ کی وجہ سے بھارت ہدف حاصل نہیں کرسکے گااورپاکستان فائنل جیت جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…