پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم کا پاکستان بھارت میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

datetime 16  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان بھارت میچ کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان بھارت فائنل میچ میں

بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم دے دیا ۔ وزارت پانی و بجلی نے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں سے طلب ورسدکی تفصیلات مانگ لیں اور وزیر اعظم کو جواب دیا کہ 18جون بروز اتوار کو میچ کے دوران لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…