جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاک بھارت فائنل ٹاکرے سے قبل گاڑی پر پاکستانی پرچموں کی بہار۔۔ سارو گنگولی نے سب کو حیران کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی کی گاڑی پر پاکستانی پرچموں نے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کے سب سے بڑے معرکے میں پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے فائنل میچ سے قبل بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی کی گاڑی پر پاکستانی پرچموں کی بہار آگئی۔

سارو گنگولی پاک انگلینڈ میچ کی کمنٹری کے سلسلے میں جب سٹیڈیم پہنچے تو اس موقع پر وہاں موجودپاکستانی شائقین کرکٹ نے ان کی گاڑی کو گھیرے میں لے لیا اور پاکستانی پرچموں سے ان کی گاڑی کو سجا دیا۔ اس موقع پر گنگولی ہاتھ ہلا کر شائقین کرکٹ کے نعروں کا جواب دیتے رہے جب کہ سکیورٹی پر معمور انگلش اہلکاروں نے بڑی مشکل سے ان کی گاڑی کیلئے راستہ واگزار کرایا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…