ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

سرفراز احمد نے جیت کی وجہ کس سخت فیصلے کو قرار دیدیا؟فائنل جس سے بھی کھیلنا ہوہم تیار ہیں،بھارتی ٹیم کو معنی خیز پیغام دیدیا

datetime 14  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کارڈف (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا نے کہاہے کہ چیمپینزٹرافی کے ابتدائی میچ جوکہ بھارت سے ہم شکست کھاگئے تھے اس کے بعد کھلاڑیوں کوکہہ دیاتھاکہ اب ہم نے ہرمیچ آخری مقابلے کی طرح کھیلناہے ۔میچ کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سرفرازاحمدنے کہاکہ آج ہماری بائولنگ اورفیلڈنگ

عمدہ رہی اورکسی نے بھی مایوس نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ رومان رئیس نے بھی اعلی کارکردگی کامظاہرہ کیا۔انہوں نے کہاکہ انگلینڈسے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کافیصلہ درست ثابت ہوااورہم نے انگلینڈکوایک بڑاسکورنہیں کرنے دیاجس کاسہرابائولرزکے سرجاتاہے ۔انہوں نے اس موقع پرحسن علی کی پرفارمنس کاسراہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…