جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بھارت سے شکست کے بعد ایسا کیا ہوا کہ پاکستان ٹیم نے پھر پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا؟اہم کھلاڑی کا زبردست انکشاف

datetime 15  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم نے 18سال بعد چیمپینزٹرافی کے فائنل تک رسائی حاصل کی ہے ۔سیمی فائنل جیتنے کے بعد سرفرازاحمد نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں آج میچ شروع ہونے سے قبل کھلاڑیو ں کوکہہ دیاتھاکہ صرف اپنی کھیل

کی طرف توجہ دینی ہے اورآگے کیاہوتاہے اس کی فکرنہیں کرناکہ نتیجہ کیاہوگا۔انہوں نے کہاکہ آج بائولرزنے شانداربائولنگ کی جبکہ بیٹسمینوں نے جم کربیٹنگ کی اورہم نے بھارت سے شکست کے بعد ہرمیچ کوناک آئوٹ میچ سمجھ کرکھیلا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…